Friday, April 26, 2024

شہباز شریف کے دورہ کراچی کے بعد ن لیگ سندھ کے نامزد صدر کو ہٹا دیا گیا

شہباز شریف کے دورہ کراچی کے بعد ن لیگ سندھ کے نامزد صدر کو ہٹا دیا گیا
April 18, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) شہبازشریف کے دورہ کراچی کے نتائج سامنے آنے لگے ، ن لیگ سندھ کی قیادت دوبارہ تبدیل کر دی گئی  ۔ نوازشریف کےنامزکردہ ن لیگ سندھ کےصدرسرفرازجتوئی کو ہٹادیا گیا ۔ شہبازشریف نے 22اپریل کو دوبارہ کراچی کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔