Friday, May 17, 2024

شہباز شریف کی نوازشریف کیساتھ ایک گھنٹہ تک ملاقات

شہباز شریف کی نوازشریف کیساتھ ایک گھنٹہ تک ملاقات
January 3, 2020
لندن (92 نیوز) مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے نوازشریف سے ملاقات کی۔ شہبازشریف نے ایک گھنٹہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ گزارا۔ صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نوازشریف سے ملاقات کے بعد روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر صحافیوں نے شہباز شریف سے سوال کیا کہ آرمی ایکٹ ترمیم پر تنقید ہو رہی ہے جس پر شہبازشریف نے جواب دیا کہ آپ بھی کریں۔