Wednesday, May 8, 2024

شہباز شریف کی طبیعت خراب ، لاہور کے انمول اسپتال منتقل

شہباز شریف  کی طبیعت خراب ، لاہور کے انمول اسپتال منتقل
February 4, 2021

لاہور (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی۔ ان کو لاہور کے انمول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

شہباز شریف کو سخت سکیورٹی میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ شہباز شریف کا پی ای ٹی اسکین کروایا جارہا ہے۔