Monday, May 13, 2024

شہباز شریف کو شرم کرنی چاہئے ، اسکی پارٹی خود بلا رہی ہے ، شیخ رشید

شہباز شریف کو شرم کرنی چاہئے ، اسکی پارٹی خود بلا رہی ہے ، شیخ رشید
March 12, 2020
راولپنڈی ( 92 نیوز) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہباز شریف کو شرم  کرنی چاہئے اس کی پارتی خود واپس بلا رہی ہے ،شہبازشریف واپس نہ آئے تو مزید ن لیگ میں گروپنگ ہوگی ۔ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ساری دنیا کرونا کی وجہ سے معاشی بحران کا سامنا کررہی ہے ، پیپلزپارٹی میرے ساتھ مناظرہ کر لیں ،ذوالفقار علی ایوب خان کو ڈیڈی کہتا تھا وہ سلیکٹڈ وزیراعظم تھا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور آصف زداری کی پارٹی کا کوئی مستقبل نہیں ، آدھامارچ گزر گیا  ہے ، مولانافضل الرحمن نے کال نہیں دی۔