Friday, May 10, 2024

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت قانون سے مذاق، فواد چودھری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت قانون سے مذاق، فواد چودھری
May 7, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ، شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت قانون سے مذاق ہے، اتنا جلد فیصلہ تو پنچایت میں نہیں ہوتا۔

 

ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ، اس سے پہلے شہباز شریف، نواز شریف کی واپسی کی گارنٹی دے چکے ہیں سوال یہ ہے کہ کہ اس گارنٹی کا کیا بنا؟۔ فیصلے کے خلاف تمام قانونی راستے اختیار کریں گے۔