Friday, May 10, 2024

شہباز شریف ٹی ٹی کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

شہباز شریف ٹی ٹی کیس کا مرکزی ملزم گرفتار
November 16, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) شہباز شریف ٹی ٹی کیس کا مرکزی ملزم گرفتار ہو گیا۔

نیب نے علی احمد کو اسلام آباد کے ایک ہوٹل سے حراست  میں لیا۔ ذرائع کے مطابق علی احمد دو سال سے نیب کو مطلوب تھا۔ اس کو راہداری ریمانڈ کیلئے کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ ملزم شہباز شریف کے دور حکومت میں وزیراعلی ہاؤس میں تعینات تھا۔