Friday, April 19, 2024

شہباز شریف نے موٹروے واقعے بارے قومی اسمبلی میں اپنے بیان پر معذرت کرلی

شہباز شریف نے موٹروے واقعے بارے قومی اسمبلی میں اپنے بیان پر معذرت کرلی
September 16, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) شہباز شریف نے موٹروے واقعے سے متعلق قومی اسمبلی میں اپنے بیان پر معذرت کرلی، ٹویٹ کیا کہ مناسب الفاظ کا تعین نہ کرنے پر سب سے معذرت کرتے ہیں۔

وزیراطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے شہبازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا، کہا کہ  عقلی اور بے سروپا بیان سے قائدِحزبِ اختلاف نے متاثرہ خاندان اور پوری قوم کا دل دکھایا۔