Thursday, April 25, 2024

شہباز شریف نے قائم علی شاہ اور ڈاکٹر عشرت العباد کو میٹرو بس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دیدی

شہباز شریف نے قائم علی شاہ اور ڈاکٹر عشرت العباد کو میٹرو بس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دیدی
June 3, 2015
کراچی(92نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور گورنرڈاکٹرعشرت العباد خان کو راولپنڈی میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی۔ کہتے ہیں کہ  پنجاب میں جلد بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیاسی اورعسکری قیادت ایک پیج پرہے۔