Friday, March 29, 2024

شہباز شریف نے بجٹ میں تاریخی خسارے کو تشویشناک قرار دیدیا

شہباز شریف نے بجٹ میں تاریخی خسارے کو تشویشناک قرار دیدیا
June 20, 2020

اسلام آباد( 92 نیوز) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے  بجٹ میں تاریخی خسارے کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ  تاریخ میں بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے 10 فیصد سے بڑھنا کورونا سے زیادہ پریشان ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر  کا کہنا تھا کہ گردشی قرض بھی 2 کھرب دس ارب پر پہنچ چکا ہے، امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے بجٹ میں سیاسی قیادت، تاجروں اور مزدور رہنماؤں سے مشاورت ہی نہیں لی گئی۔