Friday, March 29, 2024

شہباز شریف ، بلاول بھٹو، سراج الحق سمیت سیاسی رہنماؤں کی لاہور دھماکے کی ‏مذمت

شہباز شریف ، بلاول بھٹو، سراج الحق سمیت سیاسی رہنماؤں کی لاہور دھماکے کی ‏مذمت
May 8, 2019
اسلام آباد(92 نیوز) لاہور میں داتا دربار کے قریب دھماکے کی شہباز شریف ، بلاول بھٹو سراج الحق سمیت سیاسی رہنماؤں کی جانب سے مذمت کی گئی ۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کا کہنا ہے حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ کو فراموش کرنا غفلت اور لاپرواہی کی انتہا ہے ۔ بلاول بھٹو بولے مقدس مہینے میں خون بہانے والے شیطانیت کے پیروکار ہیں ، ملوث درندوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔