Friday, April 26, 2024

شہباز شریف براستہ دوحہ لندن کے لئے روانہ ہو گئے ‏

شہباز شریف براستہ دوحہ لندن کے لئے روانہ ہو گئے ‏
April 10, 2019

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف  لاہور ائیرپورٹ سے براستہ دوحہ لندن کے لئے روانہ ہوگئے ۔

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نجی ائیر لائن کی پرواز سے لندن کے لئے روانہ ہوئے ۔

شہباز شریف لندن میں اپنی نومولود پوتی اور پوتے سے ملاقات کریں گے  ، وہ اپنا چیک اپ بھی کرائیں گے ۔