Thursday, March 28, 2024

شہباز شریف اور نواز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ آزاد کشمیر انتخابات پر مشاورت

شہباز شریف اور نواز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ آزاد کشمیر انتخابات پر مشاورت
June 28, 2021

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نواز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا، ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

شہباز شریف اور نواز شریف کے مابین کشمیر الیکشن کی مہم مریم نواز کو سونپنے پر اتفاق ہوا۔

کشمیر الیکشن میں شہباز شریف اور مریم نواز مسلم لیگ ن کے اُمیدواروں کی انتخابی مہم چلائیں گے۔