Friday, April 26, 2024

شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع کرا دی گئی

شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع کرا دی گئی
November 23, 2020

درخواست میں کہا کیا گیا ہے کہ شہباز شریف کواپنی والدہ اور حمزہ شہباز کو اپنی دادی کی تدفین میں شرکت کیلئے پیرول پر فوری طور پر رہا کیا جائے،درخواست میں دو ہفتےکے پیرول کی استدعا کی گئی ہے۔

 

درخواست میں کہا گیا ہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔