Thursday, April 25, 2024

شکارپور میں پولیس مقابلہ میں تین ڈاکو ہلاک ایک زخمی

شکارپور میں پولیس مقابلہ میں  تین ڈاکو ہلاک ایک زخمی
May 16, 2018
شکارپور ( 92 نیوز ) شکارپور میں پولیس مقابلہ میں  تین ڈاکو ہلاک ایک زخمی ہو گیا ۔ پولیس نے  6افراد کو گرفتار کر لیا جب کہ ڈاکو نوازومارفانی زخمی حالت میں فرار ہو گیا۔ پولیس کی جانب سے مفرور کی تلاش جاری  ہے۔