Friday, April 26, 2024

شکارپور: شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، آئی جی سندھ کا 7سال تک تنخواہ، 2 کروڑ روپے اور 2،2 نوکریوں کا اعلان

شکارپور: شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، آئی جی سندھ کا 7سال تک تنخواہ، 2 کروڑ روپے اور 2،2 نوکریوں کا اعلان
July 11, 2015
شکار پور (92نیوز) شکار پور مقابلے میں شہید دو پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ آئی جی سندھ نے ورثاءکیلئے ایک ایک کروڑ روپے امداد اور دو دو نوکریوں کا اعلان کر دیا۔ اس کے علاوہ سات سال تک اہل خانہ کو پوری تنخواہ بھی ملے گی۔