Monday, May 13, 2024

شکارپور، 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

شکارپور، 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق
May 23, 2021

شکارپور (92 نیوز) شکارپور کے نواحی علاقے شاہم مارفانی میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد شخص کی شناخت عبدالغنی، سدھیر، عفان اور ہاشم مارفانی کے نام سے ہوئی۔

پولیس حکام کے مطابق دونوں گروپوں میں فائرنگ سیاہ کاری کے معاملہ پر ہوئی ہے۔