Wednesday, April 24, 2024

شوگرملزکو اضافی چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدی گئی

شوگرملزکو اضافی چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدی گئی
January 19, 2017
اسلام آباد(92نیوز)حکومت پاکستان کی جانب سے شوگر ملز کو چینی برآمد کرنے کی  اجازت دیدی گئی ہے۔ حکومت نے  شوگر ملز کو 2لاکھ 25ہزار ملین ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دی ہے جبکہ حکومت نے اس اجازت نامے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔ جبکہ اسٹیٹ بنک کا بھی کہنا ہے کہ  ملکی ضرورت سے اضافی شوگر ہی برآمد کی جاسکے گی۔