Wednesday, May 8, 2024

شوکت خانم کراچی ملک کا سب سے بڑا کینسر اسپتال ہوگا، وزیر اعظم

شوکت خانم کراچی ملک کا سب سے بڑا کینسر اسپتال ہوگا، وزیر اعظم
November 21, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ (ایس کے ایم ٹی) کراچی ملک کا سب سے بڑا کینسر اسپتال ہوگا۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1330003242361778181?s=20 ہفتے کے روز ایک ٹویٹ میں، انہوں نے کہا کہ یہ اسپتال جدید ترین مشینوں سے آراستہ ہوگا۔ وزیراعظم نے اس سائٹ کی تصاویر ٹوئیٹر پر شیئر کرتے ہوئے اسپتال میں تعمیراتی کام کے آغاز پر خوشی کا اظہار کیا۔