Saturday, April 20, 2024

شوکت ترین کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا

شوکت ترین کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا
October 18, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) شوکت ترین کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے شوکت ترین کو خزانہ کا قلمدان دینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا، شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر عہدے کی چھ ماہ کی مدت 16 اکتوبر کو ختم ہوگئی تھی۔