Friday, April 19, 2024

شوکت ترین کو مستقل مشیر یا معاون خصوصی خزانہ بنائے جانے کا امکان

شوکت ترین کو مستقل مشیر یا معاون خصوصی خزانہ بنائے جانے کا امکان
March 31, 2021

اسلام اباد (92 نیوز) شوکت ترین کو مستقل مشیر یا معاون خصوصی خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ شوکت ترین حکومتی معاشی ٹیم کے اہم اجلاسوں میں بھی شریک ہوتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق انہیں سینیٹ الیکشن لڑانے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ شوکت ترین پیپلزپارٹی کے دور میں وزیرخزانہ بھی رہ چکے ہیں۔ انکی تعیناتی کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔