Sunday, September 8, 2024

شورکوٹ:نامعلوم افراد نے تیل چھڑک کر امام مسجد کو آگ لگا دی

شورکوٹ:نامعلوم افراد نے تیل چھڑک کر امام مسجد کو آگ لگا دی
July 20, 2016
شورکوٹ (92نیوز)ضلع جھنگ کی تحصیل  شورکوٹ میں نامعلوم افراد نے تیل چھڑک کر امام مسجد کو آگ لگا دی۔ امام  محمد طارق  آگ کے شعلوں سے بری طرح جھلس گیا جسے تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔