Friday, May 17, 2024

شوباز صاحب کرپشن کیس میں ریمانڈ پر ہیں چھٹی پر نہیں،شہزاد اکبر

شوباز صاحب کرپشن کیس میں ریمانڈ پر ہیں چھٹی پر نہیں،شہزاد اکبر
October 5, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) مشیر داخلہ شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ شوباز صاحب آپ کرپشن کیس میں ریمانڈ پر ہیں چھٹی پر نہیں، سوالات کا جواب دیں۔ شوباز صاحب ، کرپشن کیس ، ریمانڈ ، چھٹی پر نہیں ، شہزاد اکبر ، شہباز گل ، اسلام آباد ، 92 نیوز مشیر داخلہ شہزاداکبر نے ٹویٹ کیا اطلاع کے مطابق اصل شکایت آپ کو بڑے بھائی سے ہے، جنہوں نے ش لیگ بننے سے پہلے ہی ختم کر دی۔ https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1313015027671203840?s=20 اِدھر معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹ میں مریم نواز اورمریم اورنگزیب کو مناظرے کا چیلنج کردیا۔ کہا کہ مریم اورنگزیب صاحبہ یا مریم صفدر صاحبہ جب چاہیں جہاں چاہیں، مناظرے کے لیے تیار ہوں۔ شہباز گِل کا کہنا تھا کہ جن کے بزرگ بریف کیسوں میں پیسے بانٹتے رہے ان کے ساتھ کیا مناظرہ ہو سکتا ہے۔ کرپشن کے پیسے سے پرورش بری ہوتی ہے سن رکھا تھا۔