Sunday, September 8, 2024

شوال : سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک

شوال : سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک
August 29, 2015
شوال(92نیوز)شوال میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک ہوگئےہیں ۔ تفصیلات کےمطابق آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان کے علاقے شوال میں فضائی کارروائی کرکے 14 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی  میں دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے اور گولہ بارود تباہ کردیا گیا ہے۔