Tuesday, April 23, 2024

شوال : سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 4 دہشتگرد ہلاک

شوال : سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 4 دہشتگرد ہلاک
May 26, 2016
شوال (92نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سکیورٹی فورسز  اور دہشت گردوں کےد رمیان  جھڑپ میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق شمالی وزیرستان کےعلاقے شوال میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد ہلاک جبکہ  تین زخمی ہو گئےہیں ۔