Friday, April 19, 2024

شنگھائی پاور کی ’’کے الیکٹرک‘‘ کے66 فیصد شیئرز خریدنے میں دلچسپی

شنگھائی پاور کی ’’کے الیکٹرک‘‘ کے66 فیصد شیئرز خریدنے میں دلچسپی
August 30, 2016
کراچی(92نیوز)بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے ، شنگھائی پاور نے ’’کے الیکٹرک‘‘ کے چھیاسٹھ فیصد حصص خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے ۔ ابراج گروپ اور شنگھائی الیکٹرک پاور کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جبکہ  معاہدے کے نتیجے میں سٹاک مارکیٹ میں کے الیکٹرک کے شیئر کی قیمت بارہ پیسے بڑھ گئی ہے۔