Wednesday, April 24, 2024

شنگھائی میں کھانا سرو کرتے ویٹر روبوٹس

شنگھائی میں کھانا سرو کرتے ویٹر روبوٹس
October 15, 2018
شنگھائی ( 92 نیوز)  چین کے شہر شنگھائی میں واقع مقامی ریسٹورنٹ کے میں  باکس نما روبوٹ متعارف کروائے گئے ہیں۔ یہ روبوٹ ریسٹورنٹ میں آنے والے گاہکوں کی ٹیبل تک گرما گرم کھانا پہنچاتے ہیں، انتہائی پھرتی سے بطور ویٹر اپنے فرائض انجام دیتے ان روبوٹس نے کام کے بوجھ کو کم کردیا ہے۔ گاہک کیو آر کوڈ کے ذریعے اپنا آرڈر آن لائن دیتے ہیں جس کے بعد ربوٹ صرف چالیس سیکنڈ میں آرڈر لے آتا ہے۔