Saturday, April 20, 2024

شنگھائی فیشن ویک کا آغاز ہوگیا

شنگھائی فیشن ویک کا آغاز ہوگیا
October 10, 2021 ویب ڈیسک

شنگھائی (92 نیوز) شنگھائی فیشن ویک کا آغا ز ہو گیا، جس میں سیکڑوں شوز کا انعقاد کیا جائے گا۔

پہلے روز ایک معروف برینڈ کی ملبوسات زیب تن کئے ماڈلز نے کیٹ واک کی، جسے حاضرین نے خوب سراہا، فیشن ویک 19 اکتوبر تک جاری رہے گا۔