Monday, May 13, 2024

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے
November 10, 2020

اسلام آباد(92 نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس روس کی زیر صدارت آج ہو گا،وزیراعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔

روس کی جانب سے وزیراعظم عمران خان  کو شرکت کی دعوت دی گئی،پاکستان کی جانب سے اعلیٰ سطح کا  وفد اجلاس میں شرکت کر رہا ہے لیکن وزیر اعظم ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب کریں گے ۔