Sunday, September 8, 2024

شمسی توانائی سے چلنے والا جہاز سولر ایمپلس ٹو مصر پہنچ گیا

شمسی توانائی سے چلنے والا جہاز سولر ایمپلس ٹو مصر پہنچ گیا
July 13, 2016
قاہرہ(ویب ڈٰیسک)شمسی توانائی سے چلنے والا جہاز سولر ایمپلس ٹو مصر پہنچ گیا۔ تفصیلات کےمطابق شمسی توانائی سے چلنے والا ہوائی جہاز سولر ایمپلس ٹو ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ سے قاہرہ   پہنچ گیا ہے۔   پرواز کے دوران   ہوائی جہاز  نے 50 گھنٹے   30 منٹ کا  مشکل ترین سفر کامیابی سے طے کیا سفر کے دوران  بحیرہ روم  سولر ایمپلس  ٹو کے لیے  کڑا امتحان رہا ہے ۔