Saturday, April 20, 2024

شمالی کوریا کا بحیرہ جاپان میں ایک اور میزائل تجربہ

شمالی کوریا کا بحیرہ جاپان میں ایک اور میزائل تجربہ
March 25, 2021

پیانگ یانگ (92 نیوز) شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کر لیا۔ خبرایجنسی کے مطابق بیلسٹک میزائل کا تجربہ بحیرہ جاپان میں کیا گیا۔

ایک ہفتے کے دوران شمالی کوریا کا یہ دوسرا میزائل تجربہ ہے۔

قبل ازیں شمالی کوریا نے میزائل تجربہ کیا تھا۔ میزائل جاپان کے علاقے شیما میں جاگرا۔ جاپانی میڈیا کا کہنا تھا شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور میزائل تجربہ کیا گیا اور یہ میزائل جاپان کے علاقے شیما میں آکر گرا ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا تھا کہ میزائل کی نوعیت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔