Thursday, March 28, 2024

شمالی کوریا جنوبی کوریا کے ساتھ مشروط مذاکرات پر آمادہ

شمالی کوریا جنوبی کوریا کے ساتھ مشروط مذاکرات پر آمادہ
September 25, 2021 ویب ڈیسک

سیول (92 نیوز) کوریا کے دونوں بازؤں کے درمیان برف پگھلنے لگی، شمالی کوریا جنوبی کوریا کے ساتھ مشروط مذاکرات پر آمادہ ہوگیا۔

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے آگے بڑھنے کے لیے باہمی احترام کی یقین دہانی کی شرط عائد کردی۔

سربراہ شمالی کوریا کی بہن کم یوجانگ نے جنوبی کورینز میں امن کی خواہش کو خوش آئند قرار دیا۔