Saturday, April 20, 2024

شمالی وزیرستان مین آئل اینڈ گیس کمپنی کے 4ملازمین اغوا کے بعد قتل

شمالی وزیرستان مین آئل اینڈ گیس کمپنی کے 4ملازمین اغوا کے بعد قتل
October 23, 2018
شمالی وزیرستان ( 92 نیوز) شمالی وزیرستان میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے 4 ملازمین کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق چاروں مغوی اہلکاروں کو گاڑی سمیت جلایاگیا، مقتولین میں ایک مقامی اور تین  کا دیگر شہروں سے تعلق تھا۔ دوسری جانب  شاہ پور چاکر میں  نوابشاہ روڈ پر دو آئل ٹینکر آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے بعد دونوں ٹینکروں میں  آگ بھڑک اٹھی اور ہزاروں لٹر تیل  جل کر ضائع ہو گیا۔ حادثے میں دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور محفوظ رہے۔