Sunday, May 19, 2024

شمالی وزیرستان انتظامیہ اور پاک فوج کا وزیرستان میں انٹری نظام ختم کرنے کا اعلان

شمالی وزیرستان انتظامیہ اور پاک فوج کا وزیرستان میں انٹری نظام ختم کرنے کا اعلان
December 29, 2018
شمالی وزیرستان ( 92 نیوز) نئے سال پر شمالی وزیرستان انتظامیہ اور پاک فوج نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے شمالی وزیرستان میں انٹری نظام ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ ڈپٹی کمشنر ہشاور کے مطابق انٹری پوائنٹس پر قومی شناختی کارڈ دکھا کر کوئی بھی شہری شمالی وزیرستان آسکتاہے ۔ڈپٹی کمشنر پشاور سید گئی کے مطابق تودہ چینہ ، مدی خیل ، شندوری اور گڑیوم چیک پوسٹ پر شناختی کارڈ دکھا کر   جایا جا سکتا ہے ۔ دوسری جانب انٹری نظام کے خاتمے  اور عوام الناس کی براہ راست رسائی  کے فیصلے پر اتمانزئی عمائدین نے پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔