Tuesday, April 16, 2024

شمالی وزیر ستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ،4افراد ہلاک

شمالی وزیر ستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ،4افراد ہلاک
June 1, 2015
شوال(92نیوز)شمالی وزیر ستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے ۔ ڈرون حملہ پک اپ گاڑی پر کیا گیا ۔