Saturday, April 20, 2024

شمالی علاقہ جات کے برف پوش پہاڑ پر ڈانس کرتا پاکستانی بچہ یونیسف کو بھا گیا

شمالی علاقہ جات کے برف پوش پہاڑ پر ڈانس کرتا پاکستانی بچہ یونیسف کو بھا گیا
April 30, 2020
 نیو یارک (92 نیوز) شمالی علاقہ جات کے برف پوش پہاڑ پر ڈانس کرتا پاکستانی بچہ یونیسف کو بھا گیا۔ بچے محمد کی ویڈیو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کر دی۔ https://twitter.com/DrTedros/status/1255591363036536832?s=20 عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس آدھنم نے بھی ویڈیو ری ٹویٹ کی۔ بچے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔