Saturday, April 20, 2024

شمالی علاقہ جات میں آسمان سے چاندی کی بارش نہ تھمی

شمالی علاقہ جات میں آسمان  سے چاندی کی بارش نہ تھمی
January 18, 2018

کاغان ( 92 نیوز ) پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ  نہ تھما   ۔ کاغان،شوگران، سری پایہ  ، مکھڑا ٹاپ  ، ناران بابو سر ٹاپ پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔ موج میلے کیلئے سیاح امڈ آئے  ہیں اور موج مستی  میں مصروف ہیں ۔

برف باری کے بعد وادی کاغان اور مضافات میں پارہ مزید گر گیا ہے ، برف کے باعث متعدد  رابطہ سڑکیں  بند ہیں  جس سے ۔ لوگ گھروں میں محصور ہو گئے ۔