Saturday, May 18, 2024

شعیب منصور اورماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ ‘‘ پر پابندی کا امکان

شعیب منصور اورماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ ‘‘ پر پابندی کا امکان
November 14, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز ) خواتین سےزیادتی کےموضوع پربنی شعیب منصوراورماہرہ خان کی فلم ورنہ پرپابندی کاامکان ہے ۔ سندھ اورپنجاب سنسربورڈ نےکلیئرکیا لیکن مرکزی سنسربورڈ کوفلم پراعتراض ہے ۔  چیئرمین سنسربورڈ کہتے ہیں آج شام فل بورڈ اجلاس کےبعد فیصلہ کریں گے ۔