Thursday, May 2, 2024

شعیب ملک کے بعد محمد عامر نے بھی بیگم کی بات مان لی

شعیب ملک کے بعد محمد عامر نے بھی بیگم کی بات مان لی
September 16, 2018
لاہور( 92 نیوز)شعیب ملک کے بعد  فاسٹ باؤلر محمد عامرنے بھی بیگم کی بات مان لی، اسٹار کرکٹر نے بیگم کے کہنے پر اسٹائل بدل لیا ، کہتے ہیں بیگم جو بولے وہی ہمیشہ رائٹ ہوتا ہے۔ اس سے قبل آل راؤنڈر شعیب ملک نے بھی  اپنی اہلیہ  ثانیہ مرزا  کے کہنے پر نیا اسٹائل اپنایا ۔ دوسری جانب شائقین کرکٹ پرامید ہیں کہ قومی کھلاڑی عمدہ پرفارمنس دکھائیں گے اور پاکستان کو ٹائٹل جیتوائیں گے۔