Friday, April 19, 2024

شعیب ملک نے مداحوں کو ننھے مہمان کی آمد کی نوید سنادی

شعیب ملک نے مداحوں کو ننھے مہمان کی آمد کی نوید سنادی
April 23, 2018
سیالکوٹ (92 نیوز) پاکستانی اسٹار کرکٹر شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مداحوں کونئے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی۔ جوڑے نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ نئے مہمان کی آمد اگست میں متوقع ہے ۔