Thursday, April 25, 2024

شعبہ زراعت میں فنانسنگ بڑھانے کیلئے نئے ٹارگٹ مقرر کئے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

شعبہ زراعت میں فنانسنگ بڑھانے کیلئے نئے ٹارگٹ مقرر کئے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
December 20, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کہتے ہیں زراعت کے شعبہ میں فنانسنگ بڑھانے کیلئے نئے ٹارگٹ مقرر کئے ہیں۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ بلوچستان میں زراعت کیلئے زیادہ قرضےدینےکی ضرورت ہے۔

رضا باقر نے کہا کہ ہاؤسنگ فنانس میں 100ارب روپے سے زیادہ کے قرضے منظور کئے گئے، میراپاکستان گھراسکیم میں 31 ارب روپے کے قرضے دیئے چکے ہیں۔