Monday, September 16, 2024

شریفوں کےجھوٹ کی کوئی حد نہیں،عمران خان

شریفوں کےجھوٹ کی کوئی حد نہیں،عمران خان
March 28, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریفوں کے جھوٹ کی کوئی حد نہیں ہے ۔  

عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  یہ ٹی وی پرجائیداد کی ملکیت سےانکار کرتے ہیں اور  جعلی دستاویز کے ساتھ اولاد بھی والدکے نقش قدم پرچلتی ہے۔

کپتان کا مزیدکہنا تھا کہ اولاد بھی ایسےجھوٹ بولتی ہے جیسےنوازشریف خود بولتےہیں۔