Saturday, April 27, 2024

شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز کی آج پھر سماعت

شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز کی آج پھر سماعت
December 19, 2017

لاہور (92 نیوز) احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی آج پھر سماعت ہو گی۔
سابق وزیر اعظم نوازشریف اور مریم نواز پیشی کیلئے جاتی امرا سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
دوسری جانب جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔
نیب عدالت نے مزید دو گواہوں کو بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کر رکھا ہے۔
سابق وزیر اعظم کا اسکواڈ بے نظیر ائیرپورٹ پہنچ گیا جہاں پرویز رشید اور آصف کرمانی بھی موجود ہیں۔