Friday, April 19, 2024

شریف خاندان کے خلاف پاناما ریفرنس کی سماعت

شریف خاندان کے خلاف پاناما ریفرنس کی سماعت
December 11, 2017

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف پاناما ریفرنس کی سماعت آج ہو گی۔ استثنیٰ کے باعث نواز شریف اور مریم نواز عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔
دوسری طرف ایون فیلڈ ریفرنس میں استغاثہ کا گواہ پیش ہو کر بیان قلم بند کرائے گا جبکہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی بھی آج سماعت ہو گی۔
اسحاق ڈار کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔