Thursday, April 18, 2024

شردھاکپور کی فلم ’’ساہو‘‘ 15 اگست کو ریلیز ہو گی

شردھاکپور کی فلم ’’ساہو‘‘ 15 اگست کو ریلیز ہو گی
December 19, 2018
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور پرابھاس کی فلم ’’ساہو‘‘ آئندہ سال 15 اگست کو دنیا بھر میں ہندی، تیلگو اور تامل زبان میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم میں اداکار نیل نیتن مکیش منفی کردارمیں جلوہ گرہوں گے جبکہ فلم کی کاسٹ میں اداکار جیکی شروف، چنکی پانڈے ، مندیرا بیدی اور دیگر شامل ہیں۔