Saturday, April 20, 2024

شردھا کنگنا کے فلمی سفر کی مداح نکلیں

شردھا کنگنا کے فلمی سفر کی مداح نکلیں
December 20, 2018
ممبئی (92 نیوز) اداکارہ شردھا کپور اداکارہ کنگنا رناوت کے فلمی سفر کی مداح نکلیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کنگنا اپنے ہی اصول بنا رہی ہیں جبکہ شردھا نے کنگنا کی فلم ’’مانیکرنیکا‘‘ کی 25 جنوری کو ریلیز کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔