Friday, April 26, 2024

شرجیل میمن سے وی آئی پی سلوک ، احتساب عدالت نے وضاحت مانگ لی

شرجیل میمن سے وی آئی پی سلوک ، احتساب عدالت نے وضاحت مانگ لی
November 21, 2017

کراچی ( 92 نیوز ) شرجیل میمن سے وی آئی پی سلوک ، طبی سہولتوں کی فراہمی جیل حکام کو مہنگی پڑ گئی ۔ احتساب عدالت نے وضاحت طلب کر لی کہ شرجیل میمن کس کی اجازت اور حکم پر باقاعدہ ایڈمٹ ہوئے ۔
شرجیل انعام میمن کی معالجہ جناح اسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کو بھی طلب کر لیا گیا ہے ۔ عدالت نے صرف ایمرجنسی کی صورت میں اسپتال لے جانے کی اجازت دی تھی ۔