Monday, May 6, 2024

شرارتی چڑیا نے ڈرائیور کو پریشان کردیا

شرارتی چڑیا نے ڈرائیور کو پریشان کردیا
July 12, 2018
لندن ( 92 نیوز )شرارتی اور ضدی چڑیا نے کار ڈرائیور کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ۔ چڑیا کو شرارت  سوجھی تو کار کے وائپر پر آبیٹھی، ڈرائیور کو ونڈ اسکرین کے پار دیکھنے میں دقت ہوئی تواس نے وائپر چلا دیا ۔ یہ چڑیا بھی ضد کی پکی نکلی  ،وائپر تیزی سے چلتا رہا لیکن چڑیا وائپر سے نہ اڑی۔