Friday, March 29, 2024

شرارتی بچی گرل میں سر پھنسا بیٹھی

شرارتی بچی گرل میں سر پھنسا بیٹھی
August 26, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز) چین کے بچے شرارتوں کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہیں،  کبھی دیوار میں پھنس جاتے تو کبھی واشنگ مشین میں ۔ ایسے ہی ایک چار سالہ بچی  جو ایک عمارت کی چھٹی منزل پر رہائش پذیر ہے نے کھیل کے دوران ایک گرل میں سر پھنسا لیا۔ ہمسائیوں نے بچی کو اتنی بلندی پر لٹکتے دیکھا تو فوری ریسکیو کو اطلاع دی ، جنھوں نے گرل کاٹ کر بچی کو آزاد کرایا ۔