Monday, September 16, 2024

شجاعت عظیم کا استعفیٰ منظور

شجاعت عظیم کا استعفیٰ منظور
April 9, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مشیر ہوابازی کیپٹن ر شجاعت عظیم کا ستعفیٰ منظور کر لیا ہے ۔ شجاعت عظیم کا استعفیٰ دسمبر 2015سے زیرالتوا تھا ۔ وزیر اعظم نے  ہوا بازی کے شعبے میں  شجاعت عظیم کی خدمات کو سراہا، شجاعت عظیم    کے دور  میں  ملک بھر کے ہوائی اڈوں میں بہتری آئی،  ایوی ایشن کے شعبے میں شجاعت عظیم کی خدمات قابل تعریف ہیں ۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  شجاعت عظیم  نے پی آئی اے کے احیا اور ترقی کے لئے اقدامات کئے۔