Monday, September 16, 2024

شجاع خانزادہ اور ڈی ایس پی شوکت علی شاہ کی نمازجنازہ ادا

شجاع خانزادہ اور ڈی ایس پی شوکت علی شاہ کی نمازجنازہ ادا
August 16, 2015
اٹک(92نیوز) شہیدوزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اور ڈی ایس پی شوکت علی شاہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں، چودھری نثار، شہباز شریف، پرویز خٹک اس قیصر ،اس عمر اور دیگر وفاقی و صوبائی وزرا نے شرکت کی ہے ۔ شجاع خانزادہ کو آبائی گاؤں میں والدہ کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق شہید شجاع خانزادہ اور ڈی ایس پی شوکت علی شاہ کی نماز جنازہ پولیس لائنز اٹک میں ادا کر دی گئی ہے ۔ نماز جنازہ میں ، چودھری نثار، شہباز شریف، پرویز خٹک سمیت دیگر اہم رہنماوں نے شرکت کی ہے ۔ شجاع خانزادہ کو آبائی گاؤں میں والدہ کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔